دامن کشاں
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - ناز و انداز کے ساتھ گریز کرتے ہوئے، معشوقانہ غرور سے بچتے بچاتے۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - ناز و انداز کے ساتھ گریز کرتے ہوئے، معشوقانہ غرور سے بچتے بچاتے۔